پاکستانی فلم ”جوائے لینڈ“ آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی فلم میں خواجہ سرا علینا خان اور علی جونیجو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین…
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہاء پسندی عروج پر ہے جس پر شدید تشویش ہے۔کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…
اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب کو ہارون یوسف کی گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیراعظم کے داماد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی درخواست ضمانت پر اسلام…
یہ نا تو مرد اور نا ہی عورت لگ رہی ہے،بھارتی سیاستدان کی مودی کے حلیے پر تبصرے نے تنازع کھڑا کردیا
فوٹو:سوشل میڈیا
ممبئی :سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان کرتی آزاد کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلیے پر تبصرے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ترینامول کانگریس کے رہنما اور سابق ممبر لوک سبھا کرتی آزاد…
شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون کچھ دیر بعد چل بسیں
فوٹو:سوشل میڈیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون دم توڑ گئیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میگا اسٹار لیگ کے اکاوٴنٹ پر جاری ویڈیو…
عرفی جاوید نے دبئی میں اپنی گرفتاری پر وضاحت پیش کردی
فائل:فوٹو
دبئی :گزشتہ روز خبروں کی شہ سرخیوں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید نے دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر وضاحت پیش کردی ۔کہتی ہیں کہ اس سے میرے کپڑوں کا قطعاً کوئی لینا دینا نہیں تھا، ہم نے شوٹنگ کا بقیہ حصہ اگلے دن…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔
وفاقی کابینہ…
یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،روسی صدر
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین…
چین اوربھارت میں کورونا کی نئی شکل تیزی سے پھیلنے لگی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور موثر اقدامات اْٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا…
ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ، ان کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) پاکستان کی ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹونے…
معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک…
گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیارنہیں ہے ، مسرت جمشید چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کاکہناہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں…
پی سی بی کا 2014 والا آئین بحال، نجم سیٹھی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہونگے
فائل:فوٹو
لاہور/اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی 2014آئین بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وزیراعظم اورپاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف شہبازشریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلیے…
وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی ڈی نوٹیفائی معاملہ، مشاورتی عمل جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج مزیدمشاورت کی جائے گی ۔جس کے بعدحتمی فیصلہ کیاجائے گا۔جبکہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس…
حکومت کا توانائی بچت کے لیے بازار 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے بازار 8 بجے اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات سے 62 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ان اقدامات کے لیے عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔…
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے متاثرین کی بحالی، مکانات کی…
حکومت کی سیلاب تباہ کاریوں کے تناظر میں آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈسے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کردی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
عدم اعتمادمعاملہ، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ پراسمبلی میں نمبر گیم سامنے آگئی، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کے لئے 186…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شہراقتدار میں 31 دسمبر کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیااسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کردی گئی۔
وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی…