الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگ لی۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو…
شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کی اپیل خارج کر دی ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار
فائل:فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعویٰ پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف…
کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈنے اننگز ڈیکلیئرکردی، قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلیئرکردی کیویز نے قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے…
بھارت دہشت گردی ترک کرکے کشمیر کا مسئلہ حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سال 2022 میں سفارتی محاذ پر سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ پاکستان نے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کیں۔جبکہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا…
ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مری میں پہلی برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔
بلوچستان
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف…
تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا، جب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین کے تحت ہر رکن پیش ہو کر خود تصدیق کرتا ہے تب استعفیٰ منظور ہوتا ہے.
سپیکر قومی اسمبلی کا موقف سننے…
کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے،اسرائیل
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔
اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ…
دوسری اہلیہ کو 5 بار شادی کی پیشکش کی تب جاکروہ رضامند ہوئیں ،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد/لاہور :ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے۔جبکہ محکمہ موسمیات نے شہریوں سے بارش اور برفباری کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔
ملک بھر میں…
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاوٴ کے تناظر میں عمل میں لایاگیاہے ۔
بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے…
دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز
راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے جاری کردیا گیا۔
اعلا امیہ میں کہا…
کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ
یوگنڈا: کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ، یوگنڈا کے رہائشی مزی موسیٰ ہساہیہ کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگنڈا کے 67 سالہ کسان مزی موسیٰ ہساہیہ خاندان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے…
ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے ایک تفصیلی پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے اور اس…
استعفوں کی تصدیق کیلئے جب بھی آتے ہیں اسپیکر بھاگ جاتے ہیں،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کاکہناہے کہ یہ کہنا کہ شہباز حکومت نہیں چل رہی تو امریکا یا کہیں اور سے کوئی ٹیکنوکریٹ درآمد کرکے یہاں لگادیں، غیرمنتخب لوگوں کو عوام کے فیصلے کو ماننا ہوگااستعفوں کی تصدیق…
نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔
نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر…
استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے، اسپیکر راجا پرویز اشرف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کاکہناہے کہ استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے۔ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے…
نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی ، لیتھم اورویلمیسن نے سنچریاں بنائیں۔
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب کانوے92 رنز بنا…
سپریم کورٹ کا سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ تمام محکموں میں معذور افراد کی بھرتیوں کا عمل 2 ہفتوں میں شروع کیا جائے۔
معذور افراد کے کوٹے پر ملازمتیں نہ…
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کمیشن انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ؟ یہ بتائیں کیا وفاقی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے۔
جسٹس محسن…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولینڈ سے لائے گئے بچے ان کی پولش ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان لائے گئے بچوں کو ان کی ماوٴں کے ساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ای سی ایل سے نام ہٹا کر بچوں کے پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔
پولینڈ کی 2 خواتین کی جانب سے اپنے بچوں کے والد کیخلاف حوالگی…