کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے ۔عالمی مالیاتی فنڈ نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر…

سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔بدقسمتی سے ہم وہ مقام حاصل نہ کرسکے جو حاصل کرنا چاہیے تھا، آج بھی کمر کس لیں تو پاکستان کو اقوام عالم میں عظیم مقام دلا سکتے ہیں۔…

بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے بنتاہے جس وفاق کے علاوہ صوبوں کو بھی حصہ دیا جاتا ہے. بجلی بلز پر ٹیکسز سے اور حکومت کی آمدن سے متعلق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ تفصیلات دی…

آج دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پرامن دھرنا ہے پاکستان مزید کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،آج یہ دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا، 2ہفتے مکمل ہونے پر ہم ایک زبردست جلسہ کریں گے۔ہم…

مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمانِ وزارت کے مطابق وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور…

پیرس اولمپکس، جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے

فائل:فوٹو پیرس: پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے۔ ارشد ندیم نے قوم سے کامیابی کے لیے دعا وٴں کی اپیل کی ہے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج پاکستانی وقت کیمطابق رات گیارہ بج کر 25 منٹ پر…

جماعت اسلامی کا دھرنا بدستور جاری، حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا

فائل:فوٹو راولپنڈی: مہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا آج 14 واں روز ہے، دھرنے کے…

مون سون بارشیں ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں نشیبی علاقے زیرآب،رین ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل…

آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام، حکومت و جماعت اسلامی کے درمیان مذکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا. کل شام میں مذاکرات دوبارہ ہوں گے. حکومتی اور جماعت…