شیخ رشید مبینہ اغوا کیس، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ…

ملک کے مختلف علاقوں میں ابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ابررحمت برسنے پر حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافاتی اور کشمیر کے مختلف علاقوں…

منہ پر کیک کیوں لگایا ،دلہن نے فوری طلاق مانگ لی

فائل:فوٹو منہ پر کیک لگانا مہنگا پڑ گیا دلہن کو شادی کی تقریب کے دوران دولہا کا منہ پر کیک لگانا پسند نہیں آیاتو طلاق مانگ لی۔گمنام دلہن نے بتایا کہ وارننگ کے باوجود شادی کے دن میرے شوہر نے ہماری شادی کاکیک میرے چہرے پر لگا دیا، اس سے نہ…

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس…

نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس…

پرینیتی چوپڑا شادی ، سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح…

امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد

فائل:فوٹو ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سْلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ”کہ امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے“ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ …

کرکٹ ورلڈکپ ، قومی سکواڈ کا اعلان ،اہم کھلاڑیوں کی واپسی 

فائل:فوٹو لاہور: کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بڑے میچز میں کوشش کی ہے باوٴلر ایسے ہوں جن کے پاس تجربہ ہو۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18…

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا…