اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئراداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سْپر اسٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی…

عالیہ حمزہ نے درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے حفاظت کی درخواست…

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی قوم کو ایک نیا مستقبل دوں گی،کملا ہیرس

فائل:فوٹو شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج…

مبارک ثانی کیس،جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی۔فضل الرحمان نے کہاکہ یہ پوری قوم کی متفقہ آواز ہے،امت مسلمہ اور پاکستانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا، یہ اسی کی فتح ہے سربراہ جے یو…

ایران ٹریفک حادثہ ، جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی

فائل:فوٹو سکھر: ایران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی۔ کمشنر سکھر کے مطابق میتیں سی ون تھرٹی کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ لائی جائیں گی، حادثے کے پندرہ زخمیوں کو بھی میتوں کے ساتھ سکھر لایا…

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کاحملہ، 11 اہلکار شہید

فوٹو: فائل رحیم یار خان: رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کاحملہ، 11 اہلکار شہید ہوگئے،پولیس حکام کے مطابق حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں دو…

مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور:ا سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن…

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا، بونا راست کنیکٹویٹی سے عرب ممالک سے پاکستانی شہری رقوم کی منتقلی کر سکیں بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی…

اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا ؟ ،علیمہ خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کس کے کہنے پر اعظم سواتی نے عمران خان کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا۔ پی ٹی آئی کے جلسہ منسوخ ہونے کے معاملہ پر علیمہ خان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی کس کے…