ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس…

تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری، تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اورالیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ…

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد:انتخابات سے قبل سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں کا تبادلہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری…

لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور

فوٹو: وزارت خزانہ اسلام آباد: ایکنک نے لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور کر لئے ،اس کے علاوہ سولہ ارب اسی کروڑ روپے کے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی گئی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی زیرصدارت ایکنک کا…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

فوٹو فائل راولپنڈی: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی نیب طلبی پر تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئی تھیں جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی…

فراڈ کیس،جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم

فوٹو فائل  راولپنڈی: فراڈ کیس میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سیئنر سول جج غلام اکبر نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ جسمانی…

ذوالفقار بھٹو پھانسی ریفرنس،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے درخواست دائر

فوٹو فائل  اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی  سپریم کورٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے زوالفقار بھٹو کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ…

محسن نقوی کا آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اور شاندار اقدام

فوٹو فائل لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ…