عمران خان اور نوازشریف 3، 3 حلقوں ،آصف زرداری ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور نوازشریف 3، 3 حلقوں ،آصف زرداری ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے،عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے بعد ہی لیول پلیئنگ فیلڈ کی صورتحال واضح ہوگی،عمران خان کے…

دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی:دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا، متحدہ عرب امارات کراچی قونصل خانے میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے یہ تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی میں ہونے والی اس…

کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی

فوفو:فائل مانسہرہ: حلقہ این اے 15مانسہرہ 2 سے سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے کاغذات نامزدگئ حاصل کرلیے۔ کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی، نوازشریف کےلئے این اے15 مانسہرہ سے…

سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مجرم شاہنواز امیر نے اپنی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ مجرم شاہنواز امیر نے ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کو دیا گیا فیصلہ اسلام آباد…

عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس

فائل:فوٹو پشاور: ڈپٹی کمشنر صوابی نے عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل کہہ رہے ہیں کہ ڈی سی تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لے رہے ہیں، آپ بھی…

تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ میں 2…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کادورہ اردن ، شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورت…

پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف نے کہا امریکہ کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنا چاہتے ہیں  پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی امن و سلامتی…

توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس، آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ…

جو ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے وہ امریکا کے نہیں افغان نیشنل آرمی کے ہیں،جان کربی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کاکہناہے کہ پاکستان کو تاحال سرحد پار سے دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے، جو ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے وہ امریکا کے نہیں افغان نیشنل آرمی کے ہیں۔ ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی…