چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت کے مقرر کردہ ارکان سے حلف لینے سے معذرت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے صدر مملکت کی جانب سے مقرر کیے گئے دو نئے اراکین الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے معذرت کر لی۔
یاد رہے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے خالد محمود صدیقی کو الیکشن کمیشن کا ممبر مقر!-->!-->!-->…