میانمارکا روہنگیا مظالم پر عالمی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار
فوٹو: فائل
اسلام آباد(انٹرنیٹ نیوز)میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کے لیے جرائم کی عالمی عدالت کا فیصلہ عالمی قوانین کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا۔
ایک دن پہلے ہی انٹرنیشنل کرائم کورٹ (آئی سی سی) نے میانمار میں!-->!-->!-->!-->!-->…