عافیہ صدیقی سے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی، علی محمد
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ لیکن حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے سنجیدہ ہے، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کروا سکتے ہیں، عافیہ صدیقی کے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی۔
گوجرانوالہ میں میڈیا!-->!-->!-->…