ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ میں رہ کر فرائض انجام دیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیں، اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔
عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا!-->!-->!-->…