آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات!-->!-->!-->…