بھارت کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار، کبڈی ٹیم بھیج دی
فوٹو:ایکسپریس نیوز
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت پاکستان میں ایشیاء کرکٹ کپ کھیلنے سے انکاری ہے لیکن بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے۔
بھارتی کبڈی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کاکہنا!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…