پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے
مائونٹ مانگنوئی (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ پہلے دن کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں.
سیریز کا پہلا میچ ماﺅنٹ مانگنوئی میں کھیلا جا رہا ہے محمد رضوان نے ٹاس!-->!-->!-->…