ایک مرتبہ کیلئے لاگو کیا گیا سپر ٹیکس کیا قیامت تک چلے گا؟، جسٹس محمدعلی مظہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے لگایا گیا تھا، ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی…

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایریل یا مئی سے بجلی کے فی یونٹ میں ایک سے 2 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے، اس کا حتمی فیصلہ آئندہ ماہ ہو سکے گا۔ سات ارب ڈالر…

سعودی ولی عہد سے صدر زیلنسکی کی ملاقات، روس یوکرین بحران پر گفتگو

فائل:فوٹو جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی امن اور سلامتی کی کوششوں کو سراہا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کیلئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان نے…

تحریک انصاف اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ جے یو ائی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کے لئے…

کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری کا کام کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت

فوٹو: اسکرین شاٹ برسلز( حافظ اُنیب راشد )یونیورسل میمن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے  ایک خصوصی آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت، اس تقریب…