ملک میں عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔
سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ…