غزہ جنگ، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباوٴ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر…

لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم دھماکاکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی نمازجنازہ اداکردی گئی بنوں میں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسد…

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید

فوٹو: فائل راولپنڈی: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے، علاقے میں دہشت گردی کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا. آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت چھ جوان…

بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری

فوٹو: سوشل میڈیا نیویارک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری،ورلڈ کپ میں گروپ کی دوسری پوزیشن بھی خواب بن گیا، پوائنٹ ٹیبل پر بھارت گروپ میں پہلے امریکہ دوسرے نمبر پر…

غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو تنازعات کے دوران غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 15 ہزار 500…

وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ ،چینی تاریخی ورثے کی خوبصورتی…

فوٹو:انٹرنیٹ شی آن :وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ کیا۔وزیر اعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی خوبصورتی اور چینی ہنر کی تعریف کی۔ وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال،…

صارم برنی کے مزیدجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل

فائل:فوٹو کراچی : سٹی کورٹ بچوں کی سمگلنگ کے الزام میں سماجی کارکن صارم برنی کودو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیاگیا عدالت نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صارم برنی کو عدالتی ریمانڈ پرجیل بھیج دیا،…

پی ٹی آئی اور جے یوآئی حکومت کے خلاف متحد،مشترکہ جدوجہد کے لئے کمیٹی قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور…

 عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں،نوازشریف

فائل:فوٹو مری: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ سوچا تک نہیں کہ عمران خان سے انتقام لوں نہ مجھے اس سے کوئی غرض ہے کہ اس کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن…

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں پانی کی قلت بڑھ رہی ہے،جسٹس منصور علی شاہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں ملک ہے جس کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرہ کا سامنا ہے موسمیاتی تبدیلی سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ سپریم کورٹ میں ماحولیاتی کانفرنس…