پی ایس ایل سیزن 10کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

فائل:فوٹو لاہور/راولپنڈی: سیٹی بج گئی، میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفرکرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر رکھنے…

۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار

فائل:فوٹو انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے…

آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ کااستفسار،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں اگر ممنوعہ جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل شروع ہوئے تو…

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز

فائل:فوٹو لاہور: شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب ہیں، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز ہو رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 10 واں ایڈیشن 11 اپریل سے پورے آب و تاب کے ساتھ چمکنے کے لیے تیار ہے، 6 ٹیموں دفاعی چیمپئن…

دفترخارجہ کاامریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ردعمل سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:امریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ ٹیرف کا ترقی پذیر ممالک پر اثر ہو رہا ہے، ٹیرف والے معاملے کو حل کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟،عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟ عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ…

فرانس آمدہ مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے، صدر میکرون

فائل:فوٹو پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

فائل:فوٹو کراچی: ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے…

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا

فائل:فوٹو لاہور:لاہورہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے…