پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کو جھوٹا قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارتی میڈیا پاکستان کی جانب سے ڈرونز کی سیز فائر کی خلاف ورزی کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلانے لگا جبکہ بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارت میں برکھادت جیسے صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا روٴف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات روٴف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹرائل کورٹ روٴف حسن کی درخواست پر قانون کے مطابق جلد فیصلہ کرے۔ عدالت نے روٴف حسن…

آئی ایس پی آرنے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

فائل:فوٹو راولپنڈی:معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 78 اہلکار زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آرنے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ آئی ایس…

منشیات کی روک تھام کیس، عدالت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کی روک تھام کیس میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم دے دیا۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی درخواست پر…

ہندو انتہاپسندآپے سے باہر، بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا

فائل:فوٹو ممبئی :پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو سنگین نتائج کی…

آپریشن بنیان المرصوص ،حافظ عبدالروٴف کے مارے جانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے کیے گئے پاک فوج کے آپریشن بنیان المرصوص کے دوران حافظ عبدالروٴف کے مارے جانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مسعود اظہر کے بھائی حافظ عبدالرؤف کے مارے جانے کی خبریں…

ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام بھی جاری کردیا

فائل:فوٹو ممبئی: ایک اور عہد تمام ہو گیا، ہندوستان کے عظیم بلے باز ویرات کوہلی نے کھیل کے طویل ترین فارمیٹ (ٹیسٹ) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ 14 سال پہلے کی بات ہے جب میں نے…

مسئلہ کشمیر کو فرنٹ پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فرنٹ لائن پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، گرفتار حریت رہنماوٴں کو فوری رہا کیا جائے۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پریس…

بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو…

اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر، پانی اور دہشت گردی پر بات چیت ہونی چاہیے، پاکستان نے اپنے تحمل اور فوجی طاقت کا لوہا منوایا ہے، پاکستان کو پچھلے 77 سال میں اتنی بڑی کامیابی کبھی نہیں ملی۔ اپنے ایک…