پولش نوجوان کی اپنی محبوبہ کوفضاؤں میں شادی کی پیشکش
فائل:فوٹو
وارسا:پولینڈ میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے اڑان بھر کر فضاء میں ’میری می‘ (MARRY ME) کے الفاظ اور دل کا نشان اسکیچ کر کے دل موہ لیا۔
فلائٹ ریڈار نے ہیلی کاپٹر کی پرواز سے فضاء میں لکھے…