بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔بشری بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، پرویز الہٰی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز…

سیکورٹی فورسز کی بڈھ بیر میں کارروائی ، 4 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ڈی آئی خان میں کارروائی میں پاک فوج کاایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز…

چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت نہ ہونے کی بہت سی وجوہات تھیں،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ نو مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے تاہم حکومتوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں کہ احتجاج پر تشدد…

خوفناک مخلوق کی تصاویر نے امریکہ میں ہلچل مچا دی

فائل:فوٹو یوٹاہ، امریکا: گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ تاہم بعض اوقات یہ…

سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا، حج پالیسی 2024 کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا۔۔ 2024 میں سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا۔۔ وزیرمذہبی امور نے کہا حج 2024 ڈیجیٹائز ہوگا ہر حاجی کو ایک ایپ دیں گے۔۔ ہم تمام حجاج خواتین کو عبایا…

صیہونی فوج کی غزہ میں مسجد پر بمباری ، 50 نمازی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فضائی فورسز کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔جبکہ بربریت کامظاہرہ کرتے ہوئے اردن کے فیلڈ ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے…

ورلڈ کپ،آسٹریلیا مستند چوکرجنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:اے ایف پی  کولکتہ: ورلڈ کپ،آسٹریلیا مستند چوکرجنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا،آسٹریلوی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ آٹھواں فائنل ہوگا جب کہ جنوبی افریقہ نے ایک بارپھر بڑے ایونٹ کے بڑے میچ میں ہارنے کی روایت قائم رکھی۔…

آسٹریلوی باؤلر کاایک اوور میں 6 وکٹیں لیکر ناقابل یقین کارنامہ

فوٹو فائل سڈنی: مقامی میچ میں 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے آسٹریلوی کلب کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا۔ گولڈ کوسٹ کے پریمیئر لیگ ڈویژن تھری میں سرفرز پیراڈائز کلب کی ٹیم نے مدگیرابا کیخلاف فتح لگ بھگ مٹھی میں کر لی تھی اور…

تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے کئی دہائیوں بعد اسلام آباد میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے کئی دہائیوں بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔ فیڈرل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2023 کا صدر کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…