عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید بھی آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کے پارٹی چیئرمین پاس رکھنے یا دسبتردار ہونے پر وکیل رہنما شیر افضل مروت کے دعویٰ کے باوجود ابہام موجود ہے۔ میڈیا سے…

فلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ،مریم نفیس کی پی سی بی پر کڑی تنقید

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان پرفلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ کے بعد پی سی بی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان کی تصویرشیئر کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا فلسطین سے متعلق بات کررہی ہے لیکن…

سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا،ہزاروں روپے رشوت بٹورلی

فائل:فوٹو کراچی : سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا، صہیب مقصود اور عامر یامین سے راہداری کی 8 ہزار روپے رشوت بٹور لی۔ قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس  پر طویل پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے…

جنگ بندی میں دو روزہ توسیع کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے جس میں حماس نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس نے ا?ج جن 11 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا وہ اسرائیل کے…

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک کا 20 سالہ لائسنس ختم ہو چکا ہے۔ 6 ماہ کا عبوری لائسنس دیا گیا تھا، وہ بھی جنوری میں ختم ہو جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے تاہم حتمی اعلان نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہو گا۔ ذرائع کے مطابق روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی جس کے باعث…

میری چیئرمین پی ٹی آئی سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس ہوگئی،ہاجرہ خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی شخصیت کے بارے میں تجسس تھا، اس لیے انہیں جاننے کی کوشش کی تو پھر میری اْن سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : قرضے لینے سلسلہ جاری ہے اور اب ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا۔ اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق قرضہ صوبہ پنجاب کے دو تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ…

سموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر

فائل:فوٹو لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، شہر کا ہر منظر دھندلا گیا۔جبکہ لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے۔ سمارٹ لاک ڈاوٴن بھی…