آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

فوٹو: فائل راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر، کاکول میں ٹریننگ ختم کرنے والی ٹیم کو آرمی ہاوس میں افطار ڈنر دیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے کاکول ایبٹ آباد میں آرمی سکول آف…

فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا

فوٹو:فائل راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا،ملٹری کورٹس سے 9 اور دس مئی ہے مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونےسے قبل رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی…

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں…

وزیراعظم دورہ سعودی عرب ،دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں پانچ بلین ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکج کے پہلے فیز کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک…

وزیراعظم کے لئے بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص، نوافل ادا کیے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ اداکیا اور خانہ کعبہ کا طواف اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے ، بیت اللہ کے دروازے…

میٹا کااے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر ، ویڈیوز پر پر لیبل لگانے کااعلان

فائل: کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ کمپنی کے مطابق اے آئی مواد پر لیبل لگانے…

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

فائل:فوٹو سیئول : جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سپیس ایکس…

بھارتی شہری کا دنیا میں سب زیادہ الیکشن لڑنے اور ہارنے کاریکارڈ

فائل:فوٹو تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ…

ُپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد،ای سی پی سمیت دیگر…

فائل:فوٹو اسلام آ باد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس…

وزیر اعظم ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا ، وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی…