سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا…

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی مفلوج

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا، شدید بارشوں کے باعث حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی…

توشہ خانہ ریفرنس ، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی چھ کیسز اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کے انسداد دہشت گردی عدالت میں…

 پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں،امریکا

فائل:فوٹو  واشنگٹن: امریکا نے کہا کہ سرحد پار قتل کے الزامات سے متعلق عدم مداخلت کے موقف پر قائم ہیں۔ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت…

وزیر خزانہ کادورہ امریکہ ، اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں جن میں مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں…

قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمسلح افواج کوقوم کی حمایت حاصل ہے، جنرل عاصم منیر

فوٹو: فائل راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمسلح افواج کوقوم کی حمایت حاصل ہے، جنرل عاصم منیرنے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی اداروں کی کوششوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر سے…

سائفر سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے وصول کیا تو حفاظت کی ذمہ داری بھی ان کی تھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی…

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 21 افراد جاں بحق،درجنوں گھر تباہ ،مویشی پانی میں بہہ گئے

فائل:فوٹو پشاور : خیبرپختونخوا میں چار روز کے دوران بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی جبکہ حادثات میں 95 مویشی پانی میں بہہ گئے جبکہ 330 گھروں کو نقصان پہنچا ، بارش سے 53 گھر مکمل تباہ ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اے نے…

بھارتی ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

فائل:فوٹو سورت: بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔ فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن…