زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے…