الیکشن ٹریبیونل اسلام آباد کی تبدیلی کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن ٹریبیونل اسلام آباد کی تبدیلی کی درخواستیں منظور۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے تین ایم این ایز کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل…