ٹرانس جینڈر۔ ۔درست شناخت نہ تعداد

وقار فانی مغل گھر سے نکالے جانے کا دکھ لیئے وہ دربدر پھری، وہ پڑھ لکھ سکتی تھی مگر نہ پڑھنے دیا گیا، تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئی مگر اس کیساتھ سلوک جائلانہ ہوا، وحشیانہ ہوا۔ اسے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا گیا۔دربدر پھری،عزت بار بار…

اسلام آباد،پہلی ٹرانس جینڈر نے ڈرائیور لائسنس حاصل کرلیا

اسلام آباد( وقار فانی)اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانس جینڈر لیلیٰ علی نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں ٹرانس جینڈر اپنے حقوق کے لیے سرگرداں ہیں،انہیں شناخت مل چکی ہے ووٹر لسٹ میں بھی ان کے ناموں کا…

میاں نوازشریف بھی یوٹرن لے چکے !

شمشاد مانگٹ دس دن پہلے عمران خان نے کالم نگاروں سے ملاقات کے دوران یوٹرن کے حق میں ایسا پالیسی بیان دیا کہ تقریباً ایک ہفتہ ہمارے تجزیہ نگار تحریروں اور ٹی وی ٹاک شوز میں یا تو یوٹرن کی افادیت پر بولتے اور لکھتے ہوئے نظر آئے اور یا پھر…

کیپٹن صفدرعلیل،نجی اسپتال میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک )نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر کو طبیعت بگڑنے پر لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، لیگی رہنما کو سینے اور…

صحافت میں بھونچال

محبوب الر حمان تنولی لوگوں تک خبریں پہنچانے والا میڈیا ان دنوں خود خبر بنا ہوا ہے۔۔۔ کچھ دن ہوئے میڈیا اداروں سے صحافیوں اور کارکنوں کی چھانٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ کبھی خبر آتی ہے فلاں بڑے ادارے سے اتنے لوگ فارغ ہو گئے ہیں۔۔ کبھی پتہ چلتاہے…

مکّار دشمن کی پسپائی

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے بیرونی دنیا کے طوفانی دورے خوب رنگ جما رہے ہیں، سعودی عرب،چین، متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں کے بعد عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے معاشی ہاتھ ملانے کیلئے گئے تھے، جسکا ملائیشین وزیراعظم…

حویلیاں ، بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،3سگے بھائیوں سمیت7افراد قتل

ہری پور (ویب ڈیسک )حویلیاں کے نواحی علاقہ رجوعیہ میں بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں تصادم ، 3سگے بھائیوں سمیت7 افراد قتل، 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رجوعیہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے آپس میں لڑ پڑے تھے جس کے بعد دونوں گروپ ایف آئی آر…

نجوت سدھو کی 28نومبر کو پھر پاکستان آمد،وزیراعظم کی دعوت قبول

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو کو…

کرتار پور بارڈ ر کھولنے کا معاملا ابھی طے ہونا ہے، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کرتارپور راہداری کھولنے کا معاملا بات چیت میں طے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہابارڈر کھولنے کا معاملہ پاک بھارت سفارتی…

خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے کمیشن…