چیف آف ایئر سٹاف سکوائش ٹورنامنٹ ، مصر نے دونوں ایونٹ جیت لیے

اسلام آباد(زمینی حقائق )مصر کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش ایونٹس اپنے نام کرلئے۔ مصر کے مصطفی اصل نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ hydra کا ٹائیٹل جیتا۔ فائنل میں مصطفی اصل نے ہم وطن

مساجد پر حملے کرنے والے دہشتگرد پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کاحکم

کرائسسٹ چرچ( نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کردی، ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو

ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعوی ٰ جھوٹا، طیارے پورے ہیں، امریکی رپورٹ

نیویارک( نیٹ نیوز)بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانیکا جھوٹا دعویٰ جھوٹا نکلا، امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی گنتی اور تعداد پوری ہونے کی رپورٹ دی ہے۔ امریکی جریدے 'فارن پالیسی' نے اپنی رپورٹ میں کہا

آصف زرداری ! حکومت نہیں جارہی آپ جیل جانے لگے ہیں،وزیراعظم

جمرود(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی قیادت کو جواب دے دیا، کہتے ہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، آپ جیل جا رہے ہیں۔ عمران خان نے جمرود میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے افغان حکومت کو مشورہ دیا تھا الیکشن سے پہلے نگراں

نیب نے ہائی کورٹ فیصلے کی دھجیاں اڑائیں، حمزہ شہباز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑائی ہیں، میں نیب کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا۔ نیب چھاپے کے بعد حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب ٹیم نے

Sensible loveswans reviews Secrets Considered

Shifting web demographics: Girls have caught as much as men on-line. I am afraid you haven't taken into consideration that average people are manipulative, vindictive, and abusive in relationships. An individual with common intelligence can…

پاک امریکہ مزاکرات، زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کےوزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا

شہبازشریف کے گھر نیب کا چھاپہ، پنجاب حکومت کا اظہار لاتعلقی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ ،کچھ تلاش کرتے رہے۔ اس حوالے سےترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر

معیشت چندےسے، سیاست گالی سےاور حکومت چابی سے نہیں چل سکتی، بلاول

لاڑکانہ (زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت

بے چینی

شمشاد مانگٹ مسلمانوں کی فطرت میں ہے کہ ہر وقت حالت جنگ کو پسند کرتے ہیں، مسلمان جنگجو سپہ سالاروں نے جب تک خود کو گھوڑوں کی پیٹھ پر سوار رکھا ہر میدان فتح کرتے گئے لیکن پھر مخالفین نے ایسا بندوبست کردیا کہ مسلمان ایک دوسرے