ایران کاامریکہ سے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کوامریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر!-->!-->!-->!-->!-->…