نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی 2 نومسلم بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت کی تو تحقیقاتی!-->!-->!-->…