افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ،25اہلکار ہلاک
ویب ڈیسک
کابل : افغانستان میں نامعلوم جنگجووں کے حملے میں 25افغان فوجی ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے، حملہ آور جاتے جاتے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور گولہ بارود بھی ساتھ لے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ زابل میں فوجی چیک پوسٹ پر کیا!-->!-->!-->!-->!-->…