موٹروے زیادتی کیس، خاتون نے عابد اور شفقت کی شناخت کرلی
لاہور(ویب ڈیسک)ہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے دو ملزمان عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ملزمان کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
پنجاب کے وزیر اطلاعات نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران!-->!-->!-->…