حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے، شہبازشریف
لاہور(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو جیل میں کورونا ہو گیا ہےانھوں نے حمزہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔
شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل!-->!-->!-->…