لاہور، ساونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جی بٹ گرفتار

لاہور:سیاسی جلسوں کیلئےساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے ڈی جے بٹ کوماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخارینے ردعمل میں کہا کہ حکومت کے شر سے وہ لوگ بھی محفوظ نہیں جن کے ان پر احسانات ہیں۔

تحریک عدم اعتماد لائیں یاسیاسی ڈائیلاگ، این آر او نہ مانگیں ،وزیراعظم

سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے نجی ائیر لائن کا افتتاح کر دیاکہتے ہیں بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت ہے، آنیوالے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا مرکز بن جائیگا۔ سیالکوٹ میں نجی ائیر لائن کی افتتاحی

کورونا وائرس سے مزید 60 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2963 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں، لیہ میں 3 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

لاڑکانہ، لیہ(ویب ڈیسک ) لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاہے جبکہ لیہ میں 9 ملزمان 3 خواتین کے ساتھ 9 ماہ تک زیادتی کرتے رہے. تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کی دو طالبات کا گینگ ریپ کرنے اور ان کی

حکومت کے خاتمے کیلئے 259ارکان کا مستعفی ہونا ضروری ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے دینا ناکافی ہو گا۔ اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام اپوزیشن

پاکستانی کھلاڑیوں کے قرنطینہ سے نکلتے ہی چہرے کھل اٹھے

فوٹو:پی سی بیکرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی قید تنہائی سے آزادی ملتے ہی خوش باش دکھائی دیئے، کچھ نے سیر کی ، اکٹھے سلفیاں لیں اور خوب انجوائے کیا۔ دو ہفتے کے صبر آزما انتظار کے بعد پاکستانی ٹیم کو مینجڈ

پی ڈی ایم13دسمبر کو ا ستعفے دینے پر متفق نہ ہو سکی

فوٹو:سوشل میڈیالاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ13دسمبرکو استعفے متعلقہ فورم پر دینے پر متفق نہ ہو سکی تاہم فیصلہ کیا گیا کہ ارکان اسمبلی 31دسمبر تک استعفے پارٹی قائدین کو جمع کرا دیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے

کورونا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 89 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 487 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24

پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے، ڈاکٹر نوم چومسکی

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے سائنس میں آگے جانے دعووں کے بر عکس معروف بین الاقوامی لکھاری فلسفی اور سماجی نقاد نوم چومسکی نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے. حبیب یونیورسٹی کی ’یوشین‘

مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرادئیے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی نے قیادت کے حکم پر استعفے جمع کرا دئیے ہیں کئی آج پی ڈی ایم کے فیصلے کے منتظر ہیں. مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سےاپنے ارکان اسمبلی سے استعفے طلب کئے ہیں جس پرسرگودھا سے