پی ڈی ایم کی خدمت میں ایک عملی تجویز
محمود شام
دنیا بھر کی آزادی کی تحریکوں کی سرتوڑ کوشش یہ ہوتی تھی کہ پہلے کہیں ایک علاقہ آزاد کروالیا جائے اور وہاں اپنے منشور اور اصولوں کے مطابق حکمرانی کی جائے۔ لوگوں کو زندگی کی آسانیاں دی جائیں۔ اسے ایک مثالی علاقہ بناکر پھر اگلے!-->!-->!-->…