اسفندیار ولی کورونا میں مبتلا، ولی باغ میں تمام سرگرمیاں معطل
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔
رکن اسمبلی ثمر ہارون بلورنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسفندریارولی خان کا کورونا ٹیسٹ!-->!-->!-->…