ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہماری انسانی حقوق اور 8 فروری کی درخواستیں کیوں نہیں سنی جا رہی ہیں۔ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو…