سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے۔ ان کے صاحبزادے نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی دی ہے.
میر ظفر اللہ جمالی کو کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے!-->!-->!-->…