مساجد کسی صورت بند نہ کی جائیں ،ایس او پیز پرعمل ہو،وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزراعظم عمران خان نے کہا ہے مساجد کو کسی صورت بند نہ کیا جائے بلکہ مسجدوں میں کورونا ایس ا و پیز پر عمل درآمد ممکن بنایا جائے۔
وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری نے!-->!-->!-->…