ارطغرل غازی‘ کے ہیرو اداکار انگین آلتان اچانک لاہور پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لاہور : پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت کے ریکارڈز توڑنے والے ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کے ہیرو ترکش اداکار انگین آلتان اچانک لاہور پہنچ گئےہیں۔
انگین آلتان آج صبح لاہور پہنچے ان کی پاکستان آمد کے بارے میں اعلان سماجی رابطے کی!-->!-->!-->!-->!-->…