بنگلہ دیش میں خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں
ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی تاریخ میں پہلی بار کوئی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے اشک بار ہو گئیں
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں ایک ٹی وی چینل پر پہلی بار کسی خواجہ سرا نے خبریں پڑھیں۔!-->!-->!-->…