محمد یوسف ننھے بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے گراونڈ پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس ڈیسک) 6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو نے شائقین کرکٹ تو متاثر کیا ہی تھا سابق اسٹائلش بیٹسمین وکپتان محمد یوسف گوہر لیاقت سے ملنے پہنچ گئے.
گوہریاقت المعروف بابراعظم جونیئر کی بیٹنگ کرتے ویڈیو نے ہلچل مچائی ہوئی ہے،!-->!-->!-->…