پاکستان کیلئے 20مئی تک مختلف ممالک کی فلائٹس کے شیڈول کا اعلان

فوٹو: اے ایف پی فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا صورتحال کے پیش نظر پاکستان آنے والی پروازوں میں 80فیصد کمی کے باعث5سے20مئی تک صرف123پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں میں لینڈ کریں گی۔ پاکستان آے والی

سعودی عرب کا ایئر پورٹس، بندر گاہیں و سرحدی چوکیاں کھولنے کااعلان

فوٹو:ایس پی اےالریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے 17مئی سے اپنے ایئر پورٹس ،، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں مکمل طور پر کھولنے کااعلان کردیا ہے، ویکسین لگوالینے والوں کو سفر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ

مریم نوازکی خاتون افسر کی حمایت، فردوس عاشق جواباً ویڈیو لے آئیں

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے فردوس عاشق اعوان کی طرف سے سیالکوٹ میں خاتون اے سی کو ڈانٹ پلانے کو فروعونیت قراردیاہے۔ سیالکوٹ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ردعمل میں مریم نواز نے ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا کہ

اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کا فردوس عاشق کی ڈانٹ پر ردعمل آگیا

سیالکوٹ ( ویب ڈیسک )اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کا بھی سیالکوٹ میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی تلخ کلامی پر ردعمل سامنے آگیاہے۔ واقعہ کے کچھ دیر بعد جب وہ واپس جانے لگی تھیں تو اس دوران میڈیا کی طرف سے ردعمل مانگا گیا

چیف سیکرٹری فردوس عاشق کے مقابلے میں آگئے، بزدار سے شکایت

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیف سیکرٹری پنجاب اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی لاپرواہی کی باز پرس کرنے پر مزید ایکشن لینے کی بجائے معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان کے مقابلے میں آگئے،فردوس عاشق اعوان کے رویہ کی مذمت کردی۔ اس حوالے سے میڈیا

وزیراعظم اسلام آباد کی سڑکوں پر،خود گاڑی ڈرائیو کی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکلےگاڑی خود ڈرائیو کی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا. اس اچانک دورے پر وزیراعظم عمران خان ٹریفک سگنلز پر بھی عام شہری کی طرح رکتے رہے

پاکستانی مصنوعات کیلئے بزنس سینٹر بنایا جائیگا، بلال اکبر

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو بہتر انداز کے ساتھ متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب میں بزنس سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار

خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

فوٹو:فائلپشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیاہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پانچوں لڑکے

تم جیتو تو ووٹ ، ہم جیتیں تو ڈیل، ن لیگ دوہر ا معیار بند کرے ، پیپلز پارٹی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے مسلم لیگ ن دوہرے معیار بند کرے ، یہ وطیرہ بنا لیاہے خود جیتیں تو ووٹ کو عزت ملی اور کوئی اور جیتے تو ڈیل اور سلیکٹڈ کاالزام لگا دینا ،، ن لیگ بتائے ڈسکہ، نوشہرہ،

شہبازشریف انتخابی اصلاحات پڑھیں پھر ردعمل دیں،وزیر اطلاعات

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف انتخابی اصلاحات کی تجاویز پہلے پڑھ تو اس کے بعد اس پر کوئی ردعمل دیں ، شہباز شریف نے وزیرِ اعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات کی پیشکش مجوزہ