او آئی سی سفیروں کی وزیراعظم سے ملاقات، اسلامو فوبیا کے توڑ پر زور
اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی ہے جس میں اسلامو فوبیا کی روک تھام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کے!-->!-->!-->…