قائداعظم پورٹریٹ، غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ایکسپریس وے پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا کیس میں ملوث ملزم لڑکے کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا.
تھانہ کورال پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے!-->!-->!-->…