عمرشریف کے عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں تدفین کے انتظامات

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کی خواہش پر سندھ حکومت نے عمرشریف کی تدفین کرنے کا اعلان کر دیا ہے. سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے ٹوئٹ پر بیان میں کہا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین حضرت…

شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی کپ میں طوفانی اننگز، سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں نظر انداز کئے گئے شعیب ملک کی کراچی کے خلاف طوفانی اننگز نے سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں، ملک نے47بالز پر85رنز بنا ڈالے۔ شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی…

وزیراعظم عمران خان کے لاہور زمان پارک کے ایڈریس پر 2آف شور کمپنیاں

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے لاہورزمان پارک کے گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیوں کی رپورٹ سامنے آنے کے بعدنجی ٹی وی نے وزیراعظم کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے آف شور کمپنیوں سے وزیراعظم عمران…

وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف…

عمر شریف کا زندگی کی تلاش میں امریکہ کا سفر جرمنی میں ختم 

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیجنڈ اداکار وکامیڈین عمر شریف کو موت نے امریکہ. نہ پہنچنے دیا اور وہ زندگی کی تلاش کے سفر میں جرمنی کے اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے.  عمر شریف نے طویل علالت کے دوران بہت تکالیف کا سامنا کیا لیکن وہ آخری…

مارننگ شو کی میزبان، جگن کاظم،کی متنازعہ ویڈیو پر پیمرا کا شوکاز نوٹس

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پیمرا نے اے پلس ٹی وی کے مارننگ شو 'مارننگ ود جگن ' میں قابل اعتراض ڈانس اورنا مناسب حرکتیں نشر کرنے پر چینل کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈ یا پر چلنے کے بعد بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے اس پر…

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت ، قبضہ کی کوشش پسپا کرسکتاہے

فوٹو: فائل واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی تھنک ٹینک نے پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر اعتماد کااظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت بھی کر سکتا ہے اور ان پر قبضے کی کوشش کو پسپا بھی کر سکتاہے۔ اس حوالے سے انگریزی اخبار ڈن…

مولانا سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی لاہور ہائی کورٹ سے نظر بندی کالعدم ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے ریویو بورڈ نے حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری علامیہ میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ کے…

ٹی ٹی پی سے رابطہ ہے، غیر مسلح ہوئے تو معاف کردیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ حکومت کی کا لعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے اوراگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔ عمران خان نے ترکی کے ایک ٹی وی چینل کو…

پرائس مجسٹریٹ کاعہدہ بحال، کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حساب سے پاکستان 17 ویں نمبر پر ہے، دیگر ملکوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ شوکت ترین نے فرخ حبیب کے ہمراہ…