سارہ شریف قتل کیس،تینوں ملزمان برطانیہ پہنچے ہی گرفتار

فائل:فوٹو لندن: دس سالہ مقتولہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ کے گیٹوک ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کو پاکستان سے واپسی پر حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان سے مناسب وقت پرانٹرویو…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لطیف…

ٹک ٹاک کی جانب سے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف

فوٹو فائل نیویارک: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکا میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ کئی ماہ کی آزمائش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے امریکا میں ای کامرس پراڈکٹ ٹک ٹاک شاپ کو متعارف کرا دیا ہے، امریکا میں ٹک…

الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوزیم پینل نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو…

سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی۔ یاسمین…

سائفر کیس ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے، عدالت نے اسد عمر کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض کنفرم کر دی۔…

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور شرح سود میں ردوبدل کے حوالے سے فیصلہ…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب 16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس…

ایشیاکپ،پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے آج ہر صورت کامیابی حاصل کرنا ہوگی

فائل:فوٹو کولمبو: بھارت کے ساتھ ایشیا کپ 2023ء کا فائنل کون سی ٹیم کھیلے گی فیصلہ آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ہو جائے گا۔پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے ہر صورت میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ ایشیا کپ سپر فور کا اہم…

الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد:جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان نے کہا اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے. صدر مملکت کے بیان پر ردعمل…