احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم ، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

فائل:فوٹو نئی دہلی :آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ای میل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروپ نے حملوں کو انجام دینے کیلئے متعدد افراد کو…

روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا

فائل:فوٹو ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔تاہم تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی۔عدالت نے…

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو دھرم شالا: آئی سی سی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، بنگال ٹائیگرز نے157رنزکا ہدف 35ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو 59 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کرنمایاں رہے۔مہدی…

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف نے الوداعی خطاب میں نئے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو مبارکباد پیش کی اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں…

معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے حوالے سے معروف پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی…

ہم نے سیاست کو قربان کرکے ریاست کو بچایا، شہباز شریف

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع سے پاکستانی برآمدات کو فائدہ ہوگاپی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے گرداب میں ڈبو دیا 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ ملک کو…

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ میں جلدی کر دیتا ہوں پیر…

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ نیازی انٹرچینج ٹو بابو صابو پراجیکٹ پر کام شروع نہ کریں، فروری میں شروع کر لیں، جو پراجیکٹ چل رہا ہے وہ ٹھیک ہے۔…

مشہور ٹک ٹاکر جوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا

فائل:فوٹو لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی ہمارے کاروبار کی برکت اور ترقی کے لیے…