پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی مختصر…

ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ ادارے یا پولنگ سٹاف کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن…

بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ء شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں…

پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی میئرلوٹن

فائل:فوٹو لندن : لوٹن برطانیہ کی ڈپٹی میئر زینب راجہ نے کہا ہے کہ کیریئر، دولت ، ذہانت اور نہ ہی کوئی رتبہ ، کچھ بھی اہم نہیں ، اگر ہم وقار کے ساتھ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے لیے محسوس کرنا ہوگاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی…

لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔…

پی ٹی آئی امیدواروں کو ایسے انتخابی نشانات دیئے گئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے،پشاور ہائیکورٹ

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ایسے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی…

یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں تاہم اداکارہ کاکہناہے کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں…

قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا، معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے مودی سرکار کی جانب سے بڑھتی ٹارگٹ کلنگ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو ریاستی…

پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان کردیاہے جب کہ ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے پریس…