مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل

فوٹو: فائل مانسہرہ(فاروق احمد ) مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل کر دئیے گئے ، این اے 15 مانسہرہ 2 کے اس حلقہ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو شکست ہوئی ہے۔ اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار…

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا،نگران حکومت نے جاتے جاتےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کردیا ہے۔ یہ اضافہ پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا ہے…

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کیخلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیے. سپریم…

ہیما مالنی نے اپنی بیٹی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی صاحبزادی و اداکارہ ایشا دیول اور سابق داماد بھرت تختانی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ایشا دیول اور بھرت تختانی کی…

محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا کنٹریکٹ 15 دسمبر تک تھا، محمد حفیظ نے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے درخواست دی لیکن ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی…

طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم…

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا۔پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا کہ ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے، سب جانتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا…

پاکستان نے امریکا کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتہ…

عام انتخابات 2024 سے متعلق گیلپ سروے درست ثابت ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہوگیامذکورہ سروے گیلپ کی جانب 10 جنوری 2024 کو شائع کیاگیاتھا۔ سابقہ گیلپ رپورٹ کے مطابق ”آزاد امیدوار پنجاب میں 34 فیصد، مسلم لیگ ن…

دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا…